بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ حنظلہ ہیکرز گروپ نے اعلان کیا کہ "ایران کے عام شہریوں اور پانی کے بنیادی ڈھانچوں پر امریکی حملوں" کے جواب میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پانی کی تنصیبات ہیک ہو گئیں۔
اس گروپ نے واضح کیا: "ہم نے متعلقہ سسٹمز تک رسائی کے باوجود، امریکی شہری آب رسانی میں خلل ڈالنے سے اجتناب کیا اور یہ اقدام درحقیقت واشنگٹن کے لئے ایک "انتباہ" تھا۔ ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا جواب بنیادی ڈھانچوں کے شعبے میں ہمارے جواب کا باعث بنے گا۔"
ایک انسانی نکتہ:
حنظلہ ہیکرز گروپ نے ایران کے عام شہریوں اور پانی کے بنیادی ڈھانچوں پر امریکی حملوں" کے جواب میں امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پانی کی تنصیبات ہیک کر لیں لیکن وحشیوں کی درندگی ویسا ہی جواب نہیں دیا اور شہریوں کا پانی بند نہیں کیا جبکہ امریکیوں نے جنوبی ایران کے کئی دیہاتوں کی پانی کی تنصیبات کو بمباری کرکے تباہ کر دیا تھا۔ اس گروپ نے امریکی وحشیوں کو یاددہانی کرائی کہ ہم گھر میں بیٹھ کر تمہاری تنصیبات کو ناکارہ بنا سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ